فائرنگ صوبہ انبار میں فوجی چیک پوسٹ پر اس وقت کی گئی جب اہلکار افطاری کیلیے جمع تھے، کسی گروپ نے ذمے داری قبول نہیں کی