تازہ ترین
-
منوج کمار نے شاہ رخ خان پر 100 کروڑ ہرجانے کا مقدمہ کیوں کیا تھا؟
منوج کمار نے اپنی مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ’’انہوں نے میری بے عزتی کی ہے‘‘
-
پشاور ہائیکورٹ: لاپتہ چار بھائیوں کے کیس کی فوری سماعت کی حکومتی درخواست مسترد
ایسی کیا ایمرجنسی ہے جو فوری سماعت کی درخواست دی؟، قائمقام چیف جسٹس
-
غیرت کے نام پر سفاکیت! 7 ماہ کی حاملہ بیوی اور 2معصوم بچوں کو زندہ جلا دیا
خاتون اور بچوں کے ہاتھ پیر باندھ کر آگ لگائی گئی، جسم پر تشدد کے واضح نشانات بھی ملے
-
اونیجا محبوب کی تلاش میں واپس پاکستان آنے والی ہے؟ انٹرویو دیکھیں
اونیجا حال ہی میں نیویارک پہنچی ہے
-
لاہور؛3 ماہ میں 151 خواتین سے زیادتی، 1100 سے زائد کو اغوا کیا گیا، 27 قتل
خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد کیا جا رہا ہے، پولیس حکام
-
ادویات خریداری کیس؛ کے پی محکمہ صحت کا کروڑوں مالیت کا ٹینڈر کالعدم قرار
پشاور ہائیکورٹ نے ٹینڈر کو مخصوص کمپنی کو فائدہ پہنچانے کی منظم کوشش، غیر شفاف ، امتیازی اور قانون کی خلاف ورزی قرار دیا
-
بھارتی راجیہ سبھا سے بھی متنازع وقف ترمیمی بل منظور، شیوسینا کی مودی پر سخت تنقید
بل کی حمایت میں 128 اور مخالفت میں 95 ووٹ پڑے
-
کورنگی میں زیر زمین گیس کے اخراج سے لگی آگ پر قابو پانے کیلیے مختلف تجاویز پر غور
اب تک کی کوششوں کے باوجود آگ کی شدت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کراچی میں سمندری ہوائیں بند؛ شدید گرمی کب تک رہے گی؟
موجودہ صورتحال میں بلوچستان کی گرم ریگستانی اور شمال مغربی ہوائیں ساحلی علاقوں پر اثر انداز ہو رہی ہیں
-
پنجاب انوائرنمنٹل پروٹیکشن ایجنسی کو عالمی معیار کی سرٹیفیکیشن مل گئی
ای پی اے پنجاب یہ اعزاز حاصل کرنے والا پاکستان کا پہلا ادارہ بن گیا
-
زیارات کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث ایجنٹ گرفتار
ملزم نے عراق کی زیارات پر بھجوانے کے بہانے سے ہر فرد سے 45 لاکھ روپے وصول کیے اور فرار ہوگیا تھا
-
وژن اور کامیابی
وسیع وژن کے ساتھ روایت سے ہٹ کر سوچنا اور بدلتے رجحانات کے مطابق فیصلہ کرکے کامیابی حاصل کی جاسکتی ہے
-
نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاری؛ آئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان پہنچے گا
وفد کے دورے کے نتائج پر ہی بجٹ کی حتمی شکل اور آئی ایم ایف کی اگلی قسط کا انحصار ہوگا
-
آسٹریلیا کے بعد ایک اور ٹیم ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ کی میزبانی کرے گی
پنک بال مقابلے کے لیے میزبان کو فلڈ لائٹس اَپ گریڈ ہونے کا انتظار ہے
-
امریکی ٹیرف عالمی معیشت کے لیے خطرہ ہے، آئی ایم ایف سربراہ کی وارننگ
کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنے نے امریکی ٹیرف کے خلاف جوابی اقدامات کا اعلان کیا
-
مارک چیپ مین پاکستان کیخلاف تیسرے ون ڈے سے بھی باہر
ٹم سیفرٹ کو اسکواڈ میں برقرار رکھا گیا ہے، کیوی بورڈ
-
ارشاد بھٹی نے اپنی دوسری اہلیہ کو کتنی عیدی دی؟ جان کر ہوش اُڑ جائیں گے
انہوں نے بتایا کہ پورے خاندان نے مل کر عید پر خوبصورت وقت گزارا
-
دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ میں آئرلینڈ نمبر ون، پاکستان کا درجہ کیا ہے؟
دیگر مضبوط پاسپورٹس میں مالٹا، فن لینڈ، ناروے، نیوزی لینڈ، متحدہ عرب امارات اور آئس لینڈ شامل ہیں
-
پنجاب پولیس کی گاڑیاں بلٹ پروف کردی گئیں
سرحدی چوکیوں کے اہلکاروں کو خوارجی دہشتگردوں کے حملوں سے محفوظ رکھنے کے لئے وہیکلز کی بلٹ پروفنگ کی گئی،ترجمان پنجاب پولیس
-
بجلی مزید 1.71 روپے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست پر نیپرا میں سماعت
بجلی کی قیمت میں ممکنہ کمی ٹیرف سبسڈی میں اضافے کے ذریعے کی جائے گی، پاور ڈویژن حکام
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم برقرار، گرمی کی شدت میں اضافہ
آئندہ ایک دو روز تک بارش کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات
-
ایشیا ہاکی کپ کے میزبان کا باقاعدہ طور پر اعلان، پاکستانی ٹیم بھی مدعو
ایشیا کپ میں چھ ٹیموں نے شرکت کی تصدیق کر دی ہے
-
غزہ میں اسرائیلی جارحیت، 112 فلسطینی شہید، اسکول پر حملے میں بچوں اور خواتین کا قتل عام
اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک 50,523 فلسطینی شہید اور 114,000 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں
-
معمولی جھگڑے پر نوجوان کا نہر میں دھکیل کر قتل؛ دوست ہی دشمن نکلے
ملزمان سلیم کو بی آر بی نہر میں نہانے کے بہانے لے گئے، تلخ کلامی پر گہرے پانی میں دھکیل دیا
-
غیر قانونی رہائش پذیر افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل جاری
گزشتہ روز 104 افراد پر مشتمل 6 خاندان ڈی پورٹ کیے گئے، ذرائع
-
قوم کو سستی بجلی اور پیٹرول دینے والا قید، مہنگائی کرنے والے آزاد ہیں، بیرسٹر سیف
کوئی یہ نہیں بتاتا کہ پیٹرول اور بجلی کی قیمتیں اس قدر بلند کیوں ہوئیں اور کس نے انہیں عوام کی پہنچ سے باہر کر دیا، ترجمان پختونخوا حکومت
-
بھارت میں متنازع وقف ترمیمی بل منظوری کے بعد اپوزیشن اور مسلم تنظیموں کا شدید احتجاج
متنازع بل کو جلد راجیہ سبھا میں بھی پیش کیا جائے گا، جہاں مزید سخت بحث اور احتجاج متوقع ہے
-
راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 ملزمان گرفتار
ملزمان کے قبضے سے 14 کلو گرام چرس برآمد
-
سعود شکیل اگر چیئرمین پی سی بی بنے تو کون سا بڑا فیصلہ کریں گے؟
سعود شکیل کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب پاکستانی کوچنگ اسٹاف میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے
-
پنجاب میں عوام کا بی ایل اے کی لسانی بنیادوں پر دہشتگردی کیخلاف احتجاج
مظاہرین کا مہرنگ لانگو اور اختر مینگل کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا
گزشتہ روز بھی بازارِ حصص میں کے ایس ای 100 انڈیکس نے بلند ترین سطح کی نئی تاریخ رقم کی تھی
-
آج کا دن کیسا رہے گا؟
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
-
ٹرمپ کے جوابی ٹیرف پر عالمی برہمی، مختلف ممالک نے منسوخی کا مطالبہ
چینی وزارت تجارت کے مطابق امریکہ کے نئے ٹیرف عالمی اقتصادی ترقی کو نقصان پہنچائیں گے
-
قاسم والا جنگل میں لگی آگ پر بروقت قابو پا لیا گیا
آگ لگنے سے چند ایکڑ جھاڑیاں اور 45 چھوٹے درخت متاثر ہوئے
-
فواد خان کی بالی ووڈ میں واپسی سے بھارت میں فسادات پھوٹ پڑیں گے، بھارتی فلمساز نے خبردار کردیا
فواد خان جلد بھارتی فلم ابیر گلال میں مرکزی کردار ادا کرتے دکھائی دیں گے جس کا ٹیزر بھی جاری کیا جاچکا ہے
-
10 منزلہ جتنا سیارچہ چاند سے ٹکرانے کے قریب
ماہرین نے سایرچے کے چاند سے ٹکرانے کے امکانات کو 1.7% سے 3.8% تک بڑھا دیا ہے
-
9 مئی مقدمات؛ ملزمان کی ضمانتوں کے خلاف درخواستیں سماعت کیلیے مقرر
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ پنجاب حکومت کی اپیلوں پر سماعت کرے گا
-
وقتاً فوقتاً روزہ رکھتے رہنا وزن میں کمی کی بہترین حکمت عملی
وقفے وقفے سے روزہ رکھنے والے لوگ ہفتے میں تین دن اپنی کیلوریز کی مقدار کو 80 فیصد تک محدود کرتے ہیں
-
پنجاب؛ قیدیوں کی سزا معافی، بقیہ سزا کا ریکارڈ آن لائن
قیدیوں کے اہلخانہ ایس ایم ایس کے ذریعے رہائی کی تاریخ معلوم کرسکیں گے، محکمہ داخلہ پنجاب
-
دنانیر مبین نے احد رضا میر سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
سوشل میڈیا پر دونوں اداکاروں کی شادی کی افواہیں گردش کر رہی ہیں
-
ذوالفقار علی بھٹو شہید کا مشن جاری رکھیں گے، صدر زرداری کا برسی پر پیغام
پیپلز پارٹی کے بانی کی آج 46 ویں برسی منائی جا رہی ہے، سندھ حکومت کا صوبے میں عام تعطیل کا اعلان
-
اسرائیلی حملوں سے غزہ میں 39 ہزار سے زائد بچے یتیم، 18 ہزار شہید ہوئے
2023 سے جاری اسرائیلی بمباری میں اب تک 50 ہزار 523 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں، جن میں زیادہ تعداد خواتین اور بچوں کی ہے
-
بھارت کے لیجنڈری اداکار منوج کمار چل بسے
منوج کمار کو ممبئی کے کوکیلا بین دھیرو بائی امبانی اسپتال میں زیرِ علاج تھے
-
گھارو کی نہر میں تین روز قبل ڈوبنے والے شخص کی لاش ملی گئی
جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 28 سالہ سعود ولد جمال کے نام سے کی گئی
-
شہریوں کی فائرنگ سے زخمی ڈاکوؤں کا کریڈٹ پولیس اپنے نام کرنے پر تُل گئی
ڈاکوؤں کو قائدآباد میں تعاقب کر کے پکڑنے کی کوشش کی تھی ہاتھ نہ آنے پر فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا
-
دنیا کا سب سے لمبا ٹریفک جام جو 12 دن تک جاری رہا
ہر گاڑی روزانہ صرف 1 کلومیٹر سفر طے کر پاتی
-
شکار پوری اچار کی موجد گھریلو خواتین
ایک خاتون کے شوہر دکان بنا کر گھر کا بنا اچار فروخت کرتے تھے
-
ٹرمپ ٹیرف کے بعد وال اسٹریٹ میں سب سے بڑی یومیہ کمی، شدید مندی کا رجحان
سرمایہ کاروں نے وال اسٹریٹ پر محفوظ سرمایہ کاری کی اور حکومتی بانڈز کی طرف رخ کیا
-
ٹیرف لڑائی، پاکستان کا مصالحتی راستہ اختیار کرنے کا فیصلہ
پاکستانی موقف کی وضاحت کیلیے امریکی تجارتی نمائندے سے ملاقات کا فیصلہ
-
رواں مالی سال، تجارتی خسارہ 17.9 ارب ڈالر تک پہنچ گیا
مارچ میں ملکی برآمدات میں 5.10 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ادارہ شماریات