ٹنڈولکربہتر یاکوہلی بھارت میں بحث شروع

سچن ٹنڈولکر کو اپنے پورے کیریئر کے دوران ان کے چاہنے والے سرآنکھوں پر بٹھائے رہے۔


AFP January 09, 2019
سچن ٹنڈولکر کو اپنے پورے کیریئر کے دوران ان کے چاہنے والے سرآنکھوں پر بٹھائے رہے۔ فوٹوفائل

آسٹریلیا میں تاریخی ٹیسٹ سیریز فتح کے بعد بھارت میں نئی بحث چھڑ گئی کہ سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی میں سے کون زیادہ بہتر کرکٹر ہے۔

کوہلی کھیل کے تینوں فارمیٹس میں ٹاپ بیٹسمین اور ان کی قیادت میں بھارت نے پہلی بار آسٹریلیا کو اس کی سرزمین پر شکست دی ہے۔ انھیں اس ٹور سے پہلے ہی بھارتی شائقین کرکٹ 'کنگ کوہلی' کا خطاب دے چکے جبکہ سچن ٹنڈولکر کو اپنے پورے کیریئر کے دوران ان کے چاہنے والے سرآنکھوں پر بٹھائے رہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔