
ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈپٹی کمشنر چاغی فتح محمد خجک نے ڈیوٹی سے مسلسل غیر حاضری پر 13 لیویز اہلکار معطل کردئیے۔
یہ بھی پڑھیں :لیویز اہلکاروں کی رشوت ستانی قابل قبول نہیں، وزیر خزانہ بلوچستان
ڈپٹی کمشنر فتح محمد خجک نے کہا ہے کہ لیویز فورس میں غیر حاضری کی کوئی گنجائش نہیں جب کہ اچھی کارکردگی دکھانے والے لیویز اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔