مسلسل غیر حاضری پر 13 لیویز اہلکار معطل
لیویز فورس میں غیر حاضری کی کوئی گنجائش نہیں، ڈپٹی کمشنر چاغی فتح محمد خجک
ڈیوٹی سے مسلسل غیر حاضری پر 13 لیویز اہلکار معطل کردیئے گئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈپٹی کمشنر چاغی فتح محمد خجک نے ڈیوٹی سے مسلسل غیر حاضری پر 13 لیویز اہلکار معطل کردئیے۔
یہ بھی پڑھیں :لیویز اہلکاروں کی رشوت ستانی قابل قبول نہیں، وزیر خزانہ بلوچستان
ڈپٹی کمشنر فتح محمد خجک نے کہا ہے کہ لیویز فورس میں غیر حاضری کی کوئی گنجائش نہیں جب کہ اچھی کارکردگی دکھانے والے لیویز اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔