صومالیہانتہاپسندوں نے سموسوں پرپابندی لگادی روزے داروں کا ماننے سے انکار

انتہا پسند گروپ کی گرفت کمزور پڑنے کے بعد اب سموسے پھر بازاروں میں دستیاب ہیں، صومالی باشندے۔


Online July 14, 2013
انتہا پسند گروپ کی گرفت کمزور پڑنے کے بعد اب سموسے پھر بازاروں میں دستیاب ہیں، صومالی باشندے۔ فوٹو: فائل

صومالیہ میں انتہاپسندوں نے سموسوں کوغیراسلامی قراردے کر پابندی لگادی۔

روزے داروں نے اس پابندی کوماننے سے انکار کردیا جس کے بعد سموسے ایک بار پھر بازار میں ملنے لگے ہیں ۔ صومالی باشندوں کا کہنا ہے کہ وہ سموسے سے ہی روزہ افطارکرنا چاہتے ہیں مگرایک انتہا پسند گروپ نے ان کی مخصوص شکل کے باعث ان سموسوں کے بازار میں بیچنے پرپابندی لگادی تھی تاہم اس گروپ کی گرفت کمزور پڑنے کے بعد اب سموسے پھر بازاروں میں دستیاب ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |