’’ کے جی ایف ‘‘ 200 کروڑ کمانے والی پہلی کناڈا فلم
فلم اسمگلروں کی لڑائی کا احاطہ کرتی ہے،آج پاکستانی سنیماؤں کی زینت بنے گی
بھارتی فلم '' کے جی ایف '' 200 کروڑ کمانے والی پہلی کناڈا فلم بن گئی۔
فلم '' کے جی ایف '' 10جنوری کو پاکستانی سنیماؤں کی زینت بنے گی۔ ایکشن اور ڈرامے سے بھرپور فلم سونے کے اسمگلروں کی باہمی رقابت اوراقتدار کے حصول کے لیے لڑائی اور ریشہ دوانیوں کا احاطہ کرتی ہے۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی فلمی صنعت کی مقامی زبان کناڈا میں بنائی گئی ہیوی بجٹ فلم ''کے جی ایف '' نے جہاں فلمی پنڈتوں کو متاثر کیا ہے وہیں فلم کے جاندار اسکرپٹ اور فنکاروں کی بہترین اداکاری کو شائقین کو بھی اپنے سحر میں جکڑ لیاہے۔ بالی وڈ کے سپر اسٹار فنکاروں شاہ رخ خان، عامر خان اور امیتابھ بچن کی فلموں کو پیچھے چھوڑ چکی ہے۔