نیشنل بینک اکاؤنٹ ہولڈرزکی بائیومیٹرک تصدیق شروع

انتظامیہ نے اکاؤنٹ ہولڈرز سے کہا ہے کہ وہ قریبی برانچ میں پہنچ کربائیومیٹرک تصدیق کرالیں


Express Desk January 10, 2019
انتظامیہ نے اکاؤنٹ ہولڈرز سے کہاہے کہ وہ قریبی برانچ میں پہنچ کربائیومیٹرک تصدیق کرالیں فوٹو: فائل

نیشنل بینک کی انتظامیہ نے اسٹیٹ بینک کے احکام پر اکاؤنٹ ہولڈرز کی بائیو میٹرک تصدیق کراناشروع کردی ہے۔

پرسنل اکاؤنٹ اور کارپوریٹ/کمرشل اکاؤنٹ کے دستخط کی بھی تصدیق کرائی جائے گی۔ انتظامیہ نے اکاؤنٹ ہولڈرز سے کہا ہے کہ وہ قریبی برانچ میں پہنچ کربائیومیٹرک تصدیق کرالیں بصورت دیگر بینک اکاؤنٹ کو بلاک کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔