براؤنی کیک
چاہیں توبراؤنیزپرٹوپنگ بھی کی جاسکتی ہے
اجزاء:
مکھن: 100 گرام
چینی پسی ہوئی: آدھا کپ
میدہ: آدھا کپ
انڈے: 2 عدد
کوکو پاؤڈر: ایک کھانے کا چمچہ
بیکنگ پاؤڈر: ایک چائے کا چمچہ
دودھ: دو سے تین کھانے کے چمچے
ونیلا ایسنس : ایک چائے کا چمچہ
ترکیب:
اوون کو180 سینٹی گریڈ پر پری ہیٹ کرلیں اورپھرمیدے، بیکنگ پاؤڈر اورکوکا پاؤڈر کو تین دفعہ چھان لیں اورایک طرف رکھ دیں ایک پیالے میں مکھن میں پسی ہوئی چینی ملاکر پھینٹیں، انڈے علیحدہ سے خوب پھینٹ کر مکھن میں ملائیں، پھرسے پھینٹنے کے بعد تھوڑا تھوڑا کرکے میدہ ملائیں۔
آخرمیں دودھ اورونیلا ایسنس ملاکربیکنگ ٹرے میں پیپرکپس لگا کران میں اتنا آمیزہ ڈالیں کہ آدھا بھرے اورٹرے کو اوون میں رکھ دیں۔ کپ کیکس 20 سے 25 منٹ میں تیار ہوں گے۔