وزیراعظم 13جنوری کومہمندڈیم کاسنگ بنیاد رکھیں گے

سنگ بنیاد کا ٹھیکہ وزیراعظم کے مشیر عبدالرزاق داؤد کی کمپنی اور چینی کمپنی کو دیا گیا ہے

سنگ بنیاد کا ٹھیکہ وزیراعظم کے مشیر عبدالرزاق داؤد کی کمپنی اور چینی کمپنی کو دیا گیا ہےفوٹو:فائل

وزیراعظم عمران خان 13 جنوری کو مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔


مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد کا ٹھیکہ وزیراعظم کے مشیر عبدالرزاق داؤد کی کمپنی اور چینی کمپنی کو دیا گیا ہے، مہمند ڈیم کی تعمیر سے 800 میگاواٹ بجلی کے حصول کے علاوہ 1.293 ملین ایکڑفٹ پانی ذخیرہ کرنے کی بھی گنجائش موجود ہوگی۔
Load Next Story