رنبیر اور پرینیتی کرن جوہر کی نئی فلم میں ایکساتھ جلوہ گرہونگے

پرینیتی چوپڑا فلم میں رنبیر کپور کی ہیروئن بنیں گی۔


July 14, 2013
پرینیتی چوپڑا فلم میں رنبیر کپور کی ہیروئن بنیں گی۔ فوٹو: فائل

KARACHI: بھارتی اداکار رنبیر کپور اور پرینیتی چوپڑا ڈائریکٹر کرن جوہر کی اگلی فلم میں پہلی بارایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔

پرینیتی چوپڑا فلم میں رنبیر کپور کی ہیروئن بنیں گی۔ کرن جوہر آج کل اس فلم کا اسکرپٹ لکھنے میں مصروف ہیں۔''ممبئے ویلوٹ'' کی عکسبندی مکمل ہونے کے بعد اس فلم کی شوٹنگ شروع کردی جائے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔