ایس ایچ او موچکو شفیق تنولی نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ملزمان کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے۔