کوہاٹ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 6 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے باڑہ اور ایف آر کوہاٹ کے سنگم پرواقع علاقے خرمتنگ میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔


ویب ڈیسک July 14, 2013
سیکیورٹی فورسز نے باڑہ اور ایف آر کوہاٹ کے سنگم پرواقع علاقے خرمتنگ میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ فوٹو: فائل

ایف آر کوہاٹ اور باڑہ کے سنگم پر واقع علاقے خرمتنگ میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر سیکیورٹی فورسز کے جیٹ طیاروں کی بمباری سے 6 دہشت گرد مارے گئے۔


سیکیورٹی فورسز نے باڑہ اور ایف آر کوہاٹ کے سنگم پرواقع علاقے خرمتنگ میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، جیٹ طیاروں کی بمباری سے 6 شدت پسند ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔ کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے 2 ٹھکانے بھی تباہ ہوئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔