آنجہانی جان ایف کینیڈی کی بیٹی کیرولین جاپان میں امریکی سفیر مقرر

ان کے ذمے امریکا اورجاپان کے تجارتی ودیگر نوع کے تعلقات کو فروغ دیناہے۔


APP July 15, 2013
ان کے ذمے امریکا اورجاپان کے تجارتی ودیگر نوع کے تعلقات کو فروغ دیناہے۔ فوٹو: فائل

امریکا کے آنجہانی صدر جان ایف کینیڈی کی بیٹی کو جاپان میں امریکی سفیرمقرر کردیا گیا۔

آنجہانی صدرجان ایف کینیڈی کی بیٹی کیرولین کینیڈی جلدجاپان میںامریکی سفیرکے عہدے کی ذمے داریاں سنبھال لیںگی۔ پیشے کے لحاظ سے اٹارنی کینیڈی صدراوباما کی حمایتی ہیں۔ ان کے ذمے امریکا اورجاپان کے تجارتی ودیگر نوع کے تعلقات کو فروغ دیناہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔