صدر نے عام اور ضمنی انتخابات 2013 کیلئے ایپلیٹ ٹربیونلز کی منظوری دیدی

عام اورضمنی انتخابات كیلئے شیڈول كے مطابق كاغذات كو مستردیا قبول كئے جانے كیخلاف اپیلیں22جولائی تک دائركی جاسكتی ہیں

دائر کی گئی اپیلوں کو 29 جولائی تک نمٹادیا جائے گا۔ فوٹو: فائل

صدر آصف علی زرداری نے وزیر اعظم كی سفارش پر عام انتخابات اور ضمنی انتخابات 2013 كے لئے ریٹرنگ افسران كے فیصلوں كے حوالے سے سامنے آنے والی اپیلوں كو نمٹانے كے لئے 9 ایپلیٹ ٹربیونلز قائم کرنے كی منظوری دے دی۔


ایوان صدر سے جاری بیان كے مطابق عام انتخابات اور ضمنی انتخابات كے لئے شیڈول كے مطابق كاغذات نامزدگی كو مسترد یا قبول كئے جانے كے خلاف اپیلیں 22 جولائی تک دائر كی جاسكتی ہیں جنہیں 29 جولائی تک نمٹادیا جائے گا۔
Load Next Story