بھارتسیکولرازم کابرقع مودی کے فرقہ پرستی کے عریاںپن سے بہترہےکانگریس کاردعمل

نریندرمودی کوپہلے ریاست کی سطح پراپنی کارکردگی بہترکرنا چاہیے اس کے بعدقومی سطح پربہتری کی باتیں کریں,اجے مکین.


Online July 16, 2013
نریندرمودی کوپہلے ریاست کی سطح پراپنی کارکردگی بہترکرنا چاہیے اس کے بعدقومی سطح پر بہتری کی باتیں کریں,اجے مکین. فوٹو: اے ایف پی

بھارت کی برسراقتدارجماعت کانگریس نے گجرات کے وزیراعلیٰ نریندرمودی کو برقع کے حوالے سے بیان پرآڑے ہاتھوں لے لیاہے۔

پیرکو میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کانگریس کے ذرائع ابلاغ کے ڈپارٹمنٹ کے سربراہ اجے مکین نے کہاکہ سیکولرازم کا برقع فرقہ پرستی اورکمیونزم کےعریاں پن سے بہت بہترہے۔ انھوں نے کہاکہ نریندرمودی کوپہلے ریاست کی سطح پراپنی کارکردگی بہترکرنا چاہیے اس کے بعدقومی سطح پربہتری کی باتیں کریں۔

انھوں نے کہاکہ گجرات ریاست کے اسکولوں میں طلبااور طالبات کی تعدادمیں 57 فیصد کے تناسب سے کمی ہوئی ہے جب ایک اسکول میں پڑھانے کیلیے اساتذہ نہیں ہیں۔ اسکولوں اورکالجوں میں پرنسپل کی اسامیاں خالی پڑی ہیں۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں