ممبئی حملہ کیسملزمان کی بریت کی درخواست دائرکرنے کااعلان

حکومت پاکستان کوان ملزمان کے خلاف مقدمہ فوری طورپر واپس لیناچاہیے۔ ایڈووکیٹ ریاض احمدچیمہ


Qaiser Sherazi July 16, 2013
حکومت پاکستان کوان ملزمان کے خلاف مقدمہ فوری طورپر واپس لیناچاہیے۔ ایڈووکیٹ ریاض احمدچیمہ فوٹو: فائل

ممبئی حملہ سازش کیس میں 3سال سے گرفتارکالعدم لشکرطیبہ کے ذکی الرحمٰن لکھوی اورجماعت الدعوۃ کے دیگر 6کارکنان کے وکیل نے تمام گرفتارملزمان کی بریت کے لیے درخواستیںدائر کرنے کااعلان کردیا۔

ایکسپریس سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے ریاض احمدچیمہ ایڈووکیٹ نے کہاکہ ممبئی حملہ سازش کیس میں بھارت کے سابق افسرکے بیان کے بعدملزمان کومزید گرفتاررکھنے اوران کے خلاف مقدمہ چلانے اور 9رکنی پاکستانی عدالتی کمیشن کابھارت جانے کاکوئی جوازنہیں رہا۔ حکومت پاکستان کوان ملزمان کے خلاف مقدمہ فوری طورپر واپس لیناچاہیے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں