بہت ہو گیا نیب نیب۔ کچھ نہیں ہے نیب کے پاس چیف جسٹس
نیب کا نام سن کر لوگ گھروں میں چھپ جاتے ہیں، چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ہاؤسنگ سوسائٹیز کے فرانزک آڈٹ سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے کہ بہت ہو گیا نیب نیب اور کچھ نہیں ہے نیب کے پاس۔
سپریم کورٹ میں ہاؤسنگ سوسائٹیز کے فرانزک آڈٹ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی تو چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیے کہ بہت ہو گیا نیب نیب۔ قومی احتساب بیورو کے پاس کچھ نہیں ہے، نیب کا نام سن کر لوگ گھروں میں چھپ جاتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: نہیں سمجھتا کہ حکومت ڈیم بنانے کے لیے سنجیدہ ہے، چیف جسٹس
سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ ایف آئی اے اپنی کارروائی جاری رکھے اور ہر تین مہینے بعد رپورٹ پیش کی جائے، یہ معاملہ نیب کو ہرگز نہیں بھجوائیں گے۔ سپریم کورٹ نے ہاؤسنگ سوسائٹیز میں فرانزک آڈٹ کا معاملہ نمٹادیا۔