گلگت لینڈ سلائیڈنگ سے چینی انجینئر اور مقامی مزدور جاں بحق

دونوں افراد کی لاشیں مقامی اسپتال پہنچادی گئی ہیں۔


ویب ڈیسک July 16, 2013
دونوں افراد کی لاشیں مقامی اسپتال پہنچادی گئی ہیں۔ فوٹو ایکسپریس نیوز

عطاآباد جھیل کی سرنگ پر تعمیراتی کام کرنے والا چینی انجینئر اور مقامی مزدور تودے کی زد میں آ کر جاں بحق ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق چین کےانجیئنر عطاآباد جھیل پر کرین آپریٹ کررہےتھےکہ اچانک لینڈ سیلائیڈنگ کی وجہ سے تودے کے نیچے دب کر ہلا ک ہوگئے جبکہ ان کے ساتھ کام کرنے والا ایک مزدورزوہیت بھی جاں بحق ہوگیا، دونوں افراد کی لاشیں مقامی اسپتال پہنچادی گئی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں