وکٹوریہ آذرنیکا ناقص فارم کا تذکرہ کرتے ہوئے رو پڑیں

وکٹوریہ آذرنیکا نے اپنے جذبات پر قابو پاتے ہوئے ایک بار پھر کھیل میں عروج پر پہنچنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

وکٹوریہ آذرنیکا نے اپنے جذبات پر قابو پاتے ہوئے ایک بار پھر کھیل میں عروج پر پہنچنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

بیلاروسی ٹینس پلیئر وکٹوریہ آذرنیکا اپنی ناقص فارم کا تذکرہ کرتے ہوئے پریس کانفرنس میں رو پڑیں۔


انھیں ڈیبیو کے بعد دوسری مرتبہ آسٹریلین اوپن کے پہلے ہی رائونڈ سے رخصت ہونا پڑا، وہ بچے لیو کی پیدائش اور پھر اس کی تحویل کے لیے قانونی جنگ کے سبب کھیل سے دور رہیں، جس کا اثر ان کے کھیل پر بھی پڑا، 29 سالہ وکٹوریہ آذرنیکا نے اپنے جذبات پر قابو پاتے ہوئے ایک بار پھر کھیل میں عروج پر پہنچنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
Load Next Story