بش کی وجہ سے امریکاایک مہربان اورشفیق ملک کے طور پرپہچاناجاتاہےاوباما

ہمارا ملک دنیابھرمیں ایک بہترین اور مضبوط ملک ہے،اوباما


Online July 17, 2013
ہمارا ملک دنیابھرمیں ایک بہترین اور مضبوط ملک ہے،اوباما فوٹو: رائٹرز/فائل

KARACHI: امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ سابق صدر جارج ایچ ڈبلیو بش کی وجہ سے امریکاایک مہربان اور شفیق ملک کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔

سابق صدر جارج ایچ ڈبلیو بش کے اعزازمیں وائٹ ہائوس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر بارک اوبامانے کہاکہ ہمارا ملک دنیابھرمیں ایک بہترین اور مضبوط ملک ہے کیونکہ ہمارے ملک میں ایسے لوگ تھے جنھوں نے ملک و قوم کیلیے بہترین خدمات سرانجام دیں،اس کیلیے ہمیں سابق صدر جارج ایچ ڈبلیوبش اور ان کی اہلیہ کا شکرگزار ہونا چاہیے جنھوں نے ملک کیلیے بہترین خدمات سرانجام دیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں