عالمی برآمدات میں پاکستان کا حصہ محض 015 فیصد رہ گیا

گزشتہ5سال میں ملکی برآمدات میں ایک ارب88کروڑ ڈالرکی کمی ہوئی ہے۔


ثاقب ورک January 19, 2019
گزشتہ5سال میں ملکی برآمدات میں ایک ارب88کروڑ ڈالرکی کمی ہوئی ہے۔ فوٹو: فائل

عالمی برآمدات میں پاکستان کا حصہ محض0.15 فیصد تک محدود ہوکر رہ گیا۔

وزارت تجارت کی جانب سے قومی اسمبلی کو بتایا گیاہے کہ2014 سے2018 تک عالمی برآمدات میں پاکستان کی برآمدات کا حصہ0.15 فیصد پر رک گیا ہے اور گزشتہ5 برس میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ5سال میں ملکی برآمدات میں ایک ارب88کروڑ ڈالرکی کمی ہوئی ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں