حکومت 50 ہزار سے زائد رقم نکلوانے پر عائد ٹیکس ختم کرنے پر تیار
ٹیکس دہندگان کیلیے بینکوں سے رقم نکلوانے پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس نئے فنانس بل میں ختم کردیا جائیگا، وزیر مملکت محصولات
وزیر مملکت برائے محصولات حماد اظہر نے ٹیکس دہندگان کیلیے بینکوں سے رقم نکلوانے پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
وزیر مملکت برائے محصولات حماد اظہر نے یہ بات کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے وفد سے ملاقات کے دوران کہی ۔ انھوں نے کہا کہ ٹیکس دہندگان کیلیے بینکوں سے رقم نکلوانے پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس نئے فنانس بل میں ختم کردیا جائیگا۔
جاری بیان میں خرم شہزاد نے کہاہے کہ وزیر مملکت سے ملاقات میں 23 جنوری کو پیش کیے جانیوالے نئے فنانس بل سے متعلق کے سی سی آئی کی سفارشات اور تجاویز پر بات چیت کی گئی۔