جرمنی کا حطار انڈسٹریل اسٹیٹ کے منصوبوں میں اظہار دلچسپی

پاکستان میں انوسٹمنٹ کے مواقع موجود ہیں، اپنی حکومت کو قائل کرنیکی کوشش کروں گا، مارٹن کوبلر


یاور حیات January 19, 2019
پاکستان میں انوسٹمنٹ کے مواقع موجود ہیں، اپنی حکومت کو قائل کرنیکی کوشش کروں گا، مارٹن کوبلر۔ فوٹو: سوشل میڈیا

KARACHI: جرمنی کی جانب سے حطار انڈسٹریل اسٹیٹ کے منصوبوں میں دلچسپی کا اظہار کیا گیا ہے۔

بزنس کمیونٹی سے خطاب میں مارٹن کوبلر نے کہا کہ پاکستان میں انوسٹمنٹ کے مواقع موجود ہیں، اپنی حکومت کو قائل کرنیکی کوشش کروں گا جرمن حکومت حطار انڈسٹریل اسٹیٹ میں مختلف پروجیکٹس میں دلچسپی رکھتی ہے۔

جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر گزشتہ روز ہری پور پہنچ گئے جہاں انھوں نے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے مسائل سے پوچھے، حطار انڈسٹریل اسٹیٹ سے نکلنے والے زہریلے پانی کے نالہ کی بدبو سے متاثرہ شہریوں نے جرمن سفیرکے سامنے گندگی سے متعلق مسائل کے انبار لگا دیے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |