پولیس نے چاروں جاں بحق افراد کو پہلے اغوا کار پھر دہشت گرد قرار دیا جبکہ عینی شاہدین کے مطابق مقتول عام شہری تھے