خود سے کچھ کام کرنے کی عادت ماں نے نہیں ڈالی، اور بیوی وہ کام کروالے تو ہمارے ہاں اسے جورو کا غلام کہا جاتا ہے