طور خم میں جعلی دستاویزات رکھنے پر والد کے ساتھ بچہ بھی گرفتار
جعلی دستاویزات رکھنے پر باجوڑ سے تعلق رکھنے والا عبدالحسن کو کمسن بیٹے کے ساتھ گرفتار کیا گیا
طورخم میں جعلی دستاویزات رکھنے پر والد کے ساتھ معصوم بچے کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلع خیبر لنڈی کوتل کے اسسٹنٹ کمشنر محمد عمران نے طورخم میں کارروائی کے دوران جعلی دستاویزات رکھنے پر باجوڑ سے تعلق رکھنے والا عبدالحسن کو کمسن بیٹے کے ساتھ گرفتار کر لیا۔
سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہونے کے بعد غلطی کا احساس ہونے پر اسسٹنٹ کمشنر نے بچے کو رہا کردیا، اس حوالے سے رابطہ کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر محمد عمران نے کہا کہ گرفتار شخص کو جعلی دستاویزات کے ساتھ گرفتار کیا تھا لیکن بچے کو گرفتار نہیں کیا۔