سانحہ ماڈل ٹاؤن جے آئی ٹی نے سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کو آج طلب کرلیا

سابق وزیر قانون کو crpc سیکشن 160 کے تحت پیش ہوکر بیان ریکارڈ کرانے کا کہا گیا ہے۔


Numainda Express January 21, 2019
سابق وزیر قانون کو crpc سیکشن 160 کے تحت پیش ہوکر بیان ریکارڈ کرانے کا کہا گیا ہے۔ فوٹو: فائل

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جے آئی ٹی نے سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کو آج طلب کرلیا۔

سانحہ ماڈل ٹاؤن سانحہ پر بننے والی نئی جے آئی ٹی نے سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کو آج طلب کرلیا، اس حوالے سے انھیں سمن جاری کر دیا گیا۔

سابق وزیر قانون کو crpc سیکشن 160 کے تحت پیش ہوکر بیان ریکارڈ کرانے کا کہا گیا ہے، سمن انویسٹی گیشن آفیسر اور پنجاب پولیس کے ڈی ایس پی اقبال حسین شاہ کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں