قوم کی خدمت کیلیے صدر کا عہدہ سنبھالنے کیلیے تیار ہوں ڈاکٹر عبد القدیر

نوازشریف صدرکے عہدے کی پیشکش کرکے خدمت کاموقع دینگے تواس کے لیے تیار ہوں , ڈاکٹر عبد القدیر


این این آئی July 18, 2013
نوازشریف صدرکے عہدے کی پیشکش کرکے خدمت کاموقع دینگے تواس کے لیے تیار ہوں , ڈاکٹر عبد القدیر فوٹو: فائل

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹرعبدالقدیر خان نے کہاہے کہ پہلے بھی قوم کی خدمت کی ہے اگر اب بھی نوازشریف صدرکے عہدے کی پیشکش کرکے خدمت کاموقع دینگے تواس کے لیے تیار ہوں۔

قوم کی خدمت کیلیے سیاست میں آیااس لیے اس سے کنارہ کشی کی خبریں جھوٹ اور افواہ ہیں، قلم فائونڈیشن کے سرپرست علامہ عبد الستارعاصم سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے مزیدکہاکہ صدرمملکت کا عہدہ غیرجانبدار ہونا چاہیے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |