زیورف غصے میں آکر ٹینس کا سبق بھول بیٹھے ریکٹ بھی توڑ دیا

آسٹریلین اوپن میں جرمن 4 سیڈ الیگزینڈر زیورف غصے میں آکر ٹینس کا سبق بھول بیٹھے۔

AFP January 22, 2019
آسٹریلین اوپن میں جرمن 4 سیڈ الیگزینڈر زیورف غصے میں آکر ٹینس کا سبق بھول بیٹھے۔

آسٹریلین اوپن میں جرمن 4 سیڈ الیگزینڈر زیورف غصے میں آکر ٹینس کا سبق بھول بیٹھے۔

کینیڈا کے میلوس راؤنک کے خلاف مقابلے میں وہ اپنے اعصاب پر قابو نہ رکھ سکے، فرسٹریشن کے باعث الیگزینڈر زیورف اپنی حکمت عملی بھی بھول گئے جس کی وجہ سے انھیں شکست کا سامنا کرنا پڑا، فرسٹریشن میں انھوں نے اپنا ریکٹ بھی توڑ ڈالا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔