ناؤمی شناخت چھپانے کیلیے وگ اورسن گلاسز کااستعمال کرنے لگیں

ٹینس اسٹار ناؤمی اوساکا اپنے ملک جاپان میں شناخت چھپانے پر مجبور ہوگئیں۔


AFP January 22, 2019
ٹینس اسٹار ناؤمی اوساکا اپنے ملک جاپان میں شناخت چھپانے پر مجبور ہوگئیں۔ فوٹو: سوشل میڈیا

ٹینس اسٹار ناؤمی اوساکا اپنے ملک جاپان میں شناخت چھپانے پر مجبور ہوگئیں۔

ناؤمی نے کہا کہ جب سے یو ایس اوپن ٹائٹل جیتا میں اپنے ملک میں کافی مشہور ہوچکی ہوں، مجھے شناخت چھپانے کیلیے وگ اور سن گلاسز کا استعمال کرنا پڑتا ہے، میں اب باہر پیدل گھوم پھر نہیں سکتی بلکہ ہر جگہ گاڑی پر جانا پڑتا ہے، اپنی شناخت چھپاکر گھومنے پھرنے میں لطف بھی آتا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔