سانحہ ساہیوال ملکی فضا بدستور سوگوار مقتولین کی رسم قل ادا

پولیس کی فائرنگ سے ہلاک چاروں افراد کی رسم قل گزشتہ روز ادا کی گئی۔


Agencies January 22, 2019
پولیس کی فائرنگ سے ہلاک چاروں افراد کی رسم قل گزشتہ روز ادا کی گئی۔ فوٹوفائل

سانحہ ساہیوال پر ملکی فضا بدستور سوگوار ہے۔

ساہیوال میں مبینہ پولیس مقابلے میں میاں بیوی اور بچی سمیت 4افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعے پر گھروں، سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی اداروں، تجارتی مراکز اورپبلک مقامات پر عوام کی جانب سے اس واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے۔

گزشتہ روز بھی مقتول خلیل کے گھر تعزیت کیلیے آنے والوں کا تانتا بندھا رہا، پولیس کی فائرنگ سے ہلاک چاروں افراد کی رسم قل گزشتہ روز ادا کی گئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں