ای ٹیگنگ سے پنجاب میں نایاب جانوروں اور پرندوں کی غیرقانونی خریدوفروخت اوراسمگلنگ کی روک تھام میں مدد ملے گی