ہدایت کاربننا میرا خواب ہے اورمستقل میں اس شعبے میں ضرورقدم رکھوں گی سونم کپور

ہر انسان گلیمر اور شہرت سے متاثر ہو جاتا ہے اور میں بھی اس سے کافی متاثر ہوئی اور اداکارہ بن گئی، سونم کپور


IANS July 19, 2013
ہر انسان گلیمر اور شہرت سے متاثر ہو جاتا ہے اور میں بھی اس سے کافی متاثر ہوئی اور اداکارہ بن گئی، سونم کپور. فوٹو: فائل

فلم "بلیک" میں ہدایت کار سنجے لیلی بنسالی کے ساتھ بطور مدد گار کام کرنے والی سونم کپور کو ہدایت کاری اس قدراچھی لگی کہ اب انہوں نے اس میدان میں بھی اپنی قسمت آزمانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

سونم کپور کا کہنا تھا کہ ہدایت کار بننا ہی دراصل میرا خواب تھا، ہر انسان گلیمر اور شہرت سے متاثر ہو جاتا ہے اور میں بھی اس سے کافی متاثر ہوئی اور اداکارہ بن گئی، 28 سالہ سونم کپور نے کہا کہ وہ مستقبل میں ہدایت کاری کے میدان میں ضرور قدم رکھیں گی تاہم ابھی میری تمام توجہ اداکاری پر موکوز ہے

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں