امریکا ڈرون حملوں کی پالیسی پر نظرثانی کے لیے تیار ہوگیا

ڈرون حملے بند کیے بغیر دوطرفہ تعلقات میں بہتری ممکن نہیں۔ امریکا ڈرون ٹیکنالوجی پاکستان کو دے,دفتر خارجہ.

ڈرون حملے بند کیے بغیر دوطرفہ تعلقات میں بہتری ممکن نہیں۔ امریکا ڈرون ٹیکنالوجی پاکستان کو دے,دفتر خارجہ. فوٹو: فائل

امریکہ ڈروں حملوں کی پالیسی پر نظر ثانی کے لیے تیار ہو گیا ہے اس معاملے پر دونوں ممالک کے درمیان 29 جولائی کو اسلام آباد میں مذاکرات ہوں گے۔


ایک ٹی وی کے مطابق دفتر خارجہ میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں حکومت ڈرون حملوں کا معاملہ اٹھائے گی۔ دونوں ممالک ڈرون حملوں کے متبادل ذرائع استعمال کرنے پر غور کریں گے۔ دفتر خارجہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈرون حملے بند کیے بغیر دوطرفہ تعلقات میں بہتری ممکن نہیں۔ امریکا ڈرون ٹیکنالوجی پاکستان کو دے۔
Load Next Story