پاکستانی امداد میں کٹوتی امریکاکیلیے نقصان دہ ہوگیامریکی حکومت

غیرملکی امدادکی کٹوتی کا معاملہ ابھی ابتدائی مراحل میں ہے اورہم کانگریس کے ساتھ مل کراس پرکام کررہے ہیں،مری ہارف۔

غیرملکی امدادکی کٹوتی کا معاملہ ابھی ابتدائی مراحل میں ہے اورہم کانگریس کے ساتھ مل کراس پرکام کررہے ہیں،مری ہارف۔ فوٹو: فائل

امریکی حکومت نے پاکستان سمیت دیگرکئی ممالک کی امدادمیں کٹوتی کے بارے میں کانگریس کے بل پرشدید تحفظات کااظہار کرتے ہوئے خدشہ ظاہرکیاہے کہ یہ اقدام امریکی مفادات کیلیے نقصان دہ ثابت ہوگا۔


میڈیارپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی ڈپٹی ترجمان مری ہارف نے کہاہے کہ غیرملکی امدادکی کٹوتی کا معاملہ ابھی ابتدائی مراحل میں ہے اورہم کانگریس کے ساتھ مل کراس پرکام کررہے ہیں تاہم انھوں نے کہاکہ اوباما انتظامیہ کوکانگریس کی اس تجویز پرشدید تحفظات ہیں۔
Load Next Story