صوابی میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے


ویب ڈیسک January 28, 2019
لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ فوٹو: فائل

یوسی سوڈھیرسلو میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق صوابی کے علاقے یوسی سوڈھیر سلو میں مکان کی کچی چھت اچانک گرنے سے ماں، بیٹی اور2 بیٹوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ حادثے میں سرفراز اور ایک بیٹا زخمی ہوگیا جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں