تازہ ترین
-
ڈالر کے انٹربینک ریٹ دوبارہ 280روپے سے تجاوز کرگئے
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 03 پیسے کے اضافے سے 280روپے 08پیسے کی سطح پر بند ہوئی
-
سال کا پہلا مکمل چاند گرہن
زمین، سورج اور چاند کے درمیان میں آجائے تو چاند گرہن ہوتا ہے، یہ لگ بھگ 3 سال بعد پہلا مکمل چاند گرہن ہوا
-
تحریک انصاف کا بلوچستان میں دہشتگردی پراے پی سی بلانے،عمران کو پیرول پر رہا کرنے کا مطالبہ
دہشتگردی کے مسئلے پرسیاسی سپورٹ دینے کیلیے تیار ہیں،مسئلہ حل کرنا ہے تو عمران خان کو پیرول پر رہا کرنا ہوگا، شبلی فراز
-
مالی مشکلات کے باعث جلیبیاں بیچنے پر مجبور فٹبالر کو وزیراعظم نے امدادی چیک دیدیا
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے بھی محمد ریاض سے ملاقات کی اور انہیں کوچ بھرتی کرنے کا حکم بھی جاری کیا۔
-
سعودی عرب میں اس سال عید الفطر میں ملازمین اور طلبا کو لمبی چھٹیاں مل گئیں
سعودی عرب میں عید کی تعطیلات کا آغاز 30 مارچ سے ہوگا
-
جنوبی وزیرستان: اپر جنڈولہ قلعے پر خود کش حملہ ناکام، فورسز کی جوابی فائرنگ میں متعدد خوارج ہلاک
علاقے میں لڑاکا ہیلی کاپٹر گشت کر رہے ہیں، وقفے وقفے سے فائرنگ کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں اور تاحال صورتحال کشیدہ ہے
-
زرمبادلہ کے ذخائر میں 15 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی
کمرشل بینکوں کے پاس 4 ارب 83 کروڑ 10 لاکھ ڈالر ہیں
-
حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، پینشن عید سے قبل ادا کرنے کا اعلان
وفاقی وزارت خزانہ نے تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی سے متعلق کنٹرولر جنرل اکاوٴنٹس کو بھی مراسلہ جاری کردیا ہے
-
ججز کمیٹی نے سپریم کورٹ رولز 2025ء کے مسودے کو حتمی شکل دے دی
سپریم کورٹ رولز 1980ء میں ترامیم کیلئے جسٹس شاہد وحید،عرفان سعادت، نعیم اختراور عقیل عباسی پر کمیٹی قائم کی گئی تھی
-
کراچی سے لاہور جانے والے پی آئی اے کے طیارے کی ایک ٹائر کے بغیر لینڈنگ کا انکشاف
ذرائع نے کہا کہ لاہور اے ٹی سی او کی جانب سے اطلاع پر کراچی ایئرپورٹ پر ٹائر شافٹ کا حصہ ملا
-
کراچی میں حادثات پر قابو پانے کیلیے مخصوص شعبہ روڈ ایکسیڈنٹ اینالیسس قائم
ٹیم روزانہ کی بنیاد پر ٹریفک حادثات کی نگرانی کرے گی اور شواہد اکٹھے کرے گی
-
’’فلم ’راز‘ باکس آفس پر ’دیوداس‘ سے زیادہ کامیاب تھی‘‘؛ ڈینو موریا کا دعویٰ
’راز‘ صرف 5 کروڑ روپے کے بجٹ پر بنائی گئی تھی اور اس نے 31 کروڑ روپے کمائے
-
سیاحت کے شعبے میں 2029 تک 5.53 ارب ڈالر کی مارکیٹ متوقع
پاکستان کی سفری اور سیاحتی مارکیٹ 2025 میں 4 ارب ڈالر کی آمدنی حاصل کرے گی
-
فیض حمید کو آپ نے جیل میں ڈالا، اچھا کیا، باجوہ کو بھی ڈالو، شیر افضل مروت
فوجی آپریشن بلوچستان مسئلہ کا حل نہیں ، جب صوبوں کو ان کے حقوقِ نہ دیے جائیں تو دہشتگردی ہوگی
-
بلوچستان کا مسئلہ لاپتا افراد ہیں کوئی محلہ ایسا نہیں جہاں مسنگ پرسنز نہ ہوں، رکن اسمبلی
آج بلوچستان کا کوئی رکن قومی اسمبلی اپنے حلقے میں نہیں جاسکتا، قومی اسمبلی میں اظہار خیال
-
’’وزیراعظم خان ہی پاکستان کی انشورنس پالیسی ہیں‘‘:عالیہ حمزہ
وزیراعظم خان ہی عوام اوراداروں کو ایک پیج پر لاسکتے ہیں، چیف آرگنائزر پی ٹی آئی پنجاب
-
ڈیوس کپ جونیئرز میں پاکستان ٹیم کی بڑی کامیابی
پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنگلا دیش کو زیر کیا
-
اسلحہ لائسنس کی تصدیق کے حوالے سے محکمہ داخلہ کا بڑا فیصلہ
نادرا کو تمام اسلحہ لائسنسز کی آن لائن ویری فکیشن کے لیے کیو آر کوڈ جاری کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم ٹرین حملے کے خلاف اے پی سی بلائیں جو قومی ایجنڈا طے کرے، فاروق ستار
نیشنل ایکشن پلان کا دوبارہ جائزہ لینے کی ضرورت ہے، رہنما ایم کیو ایم کا قومی اسمبلی سے خطاب
-
جمعرات اور جمعہ کو چھٹی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
حکومت کی جانب سے 2 روز کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
-
سونے کی قیمت ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر
فی تولہ قیمت 2800 روپے کے اضافے سے 3لاکھ 9ہزار 300روپے کی بلند ترین سطح پر آگئی
-
دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے خلاف قرارداد سندھ اسمبلی میں پیش
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے دریائے سندھ پر 6 کنالز کے خلاف قرارداد پیش کی
-
لوئر دیر؛ گرلز اسکول بند کرنے اور رکن اسمبلی کو بھتے کی دھمکی موصول
اسکول بند اور بھتہ ادا نہ کیا گیا تو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے، نامعلوم افراد کی دھمکیاں
-
کویت نے 6 امریکی قیدیوں کو رہا کردیا
امریکی قیدیوں کو اعلیٰ امریکی عہدیدار کے دورہ کویت کے بعد رہا کیا گیا، رپورٹ
-
قومی اسمبلی میں سانحہ جعفر ایکسپریس پر قرارداد متفقہ طور پر منظور
قرارداد میں بلوچستان واقعے کے بعد نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا گیا ہے
-
شاہ رخ خان کی وہ فلم جس کی وجہ سے ممبئی میں سیکڑوں شادیاں ملتوی ہوگئیں
یہ فلم بلاک بسٹر ثابت ہوئی جس نے دنیا بھر سے 168 کروڑ بھارتی روپے کمائے تھے
-
ایران کے سپریم لیڈر نے ٹرمپ کا خط دیکھے بغیرمذاکرات کی تجویز مسترد کردی
مذاکرات کی کوشش عالمی رائے عامہ کو دھوکا دینے کے مترادف ہے، خامنہ ای
-
منشیات سپلائی کرنے والے میاں بیوی گرفتار، کروڑوں مالیت کی چرس برآمد
ملزمان نے دیگر اضلاع سے منشیات منگوا کر لاہور میں سپلائی کرنے کا اعتراف کرلیا
-
کبھی دل کرتا ہے کیا ہم نے خطا کردی اس اسمبلی نے بل پاس کیا پاکستان بننا چاہیے، نثار کھوڑو
نثار کھوڑو سندھ اسمبلی اجلاس میں پانی کی قلت اور دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے کے معاملے پر اظہار خیال کر رہے تھے
-
ٹرین حملہ: وزیر دفاع کو ذرا سی بھی شرم ہوتی تو آج استعفی دے دیتے، اسد قیصر
خواجہ آصف نے جعفر ایکسپریس پر ایوان کو اعتماد میں لینے کے بجائے پی ٹی آئی پر الزام لگادیا، قومی اسمبلی میں اظہار خیال
-
بھارتی ٹیم کے سابق ہیڈکوچ بیساکھیوں پر آگئے، تصاویر وائرل
انجری کے باوجود لیجنڈری کرکٹر ٹریننگ سیشن میں حصہ لینے پہنچ گئے
-
بھارتی میڈیا بنگلا دیش کیخلاف بھی زہر اگلنے لگا، فوج میں بغاوت کا جھوٹا پرو پیگنڈا
ہم متحد ہیں بھارتی میڈیا بغاوت کی خبریں دے کرسنسنی نہ پھیلائے، بنگلادیشی فوج
-
دہشتگردوں نے جعفر ایکسپریس پر حملہ کیسے کیا؟ ٹرین ڈرائیور کا آنکھوں دیکھا حال
پاک فوج کی بروقت کارروائی کے بعد یہ آپریشن کامیاب ہوا، ڈرائیور امجد یاسین
-
ہم نے سب سے زیادہ دہشت گردی بھگتی، ایک سال کا تھا مجھے اغوا کرنے کی کوشش کی گئی، بلاول بھٹو
نوازشریف نے نیشنل ایکشن پلان بنایا، شہبازشریف نیشنل ایکشن پلان کیوں نہیں بنا سکتے، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی
-
پاکستان کی مدد سے صومالیہ میں جدید شناختی کارڈ سسٹم متعارف
پاکستان اور صومالیہ کے درمیان جدید شناختی نظام میں تعاون جاری ہے،نادرا کے ایک وفد نے صومالیہ کا دورہ کیا ہے
-
حکومت نے معیشت پر اثر انداز ہونے والے کیسز کی فہرست طلب کرلی
کابینہ ڈویژن نے مقدمات کے مالیاتی اثرات اور قانونی مدت کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم جاری کردیا
-
وزیراعلی پنجاب کے رمضان پیکج میں سرکاری افسران کی جانب سے فراڈ کا انکشاف
عوام کے لیے دیے جانے والے رمضان نگہبان پیکج کے پیسے افسران خود ہڑپنے لگے
-
"ہم ڈی ٹیموں کو بھی شکست دینے کے قابل نہیں رہے"
محض 4 روز بعد باہر ہونے پر میزبان ملک کیلئے شرمناک لمحہ تھا، سابق کرکٹر
-
یوکرین جنگ کا خاتمہ، روس نے مذاکرات کیلیے امریکا کو مطالبات کی فہرست تھما دی
روسی شرائط میں یوکرین کو نیٹو کی رکنیت نہ دینا بھی شامل ہے، رپورٹ
-
شہری کی غیرقانونی حراست؛ ایس پی اور ایس ایچ او عہدوں سے برطرف، کیس نمٹا دیا گیا
محکمانہ کارروائی کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا بھی فیصلہ کیا گیا، آئی جی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا آگاہ کر دیا
-
سویلینز کا ملٹری ٹرائل؛ پارلیمنٹ کے بجائے آئینِ پاکستان سپریم ہے، جسٹس جمال مندوخیل
پارلیمنٹ آئین کے تابع ہے، آرمی ایکٹ بنایا ہی اس لیے جاتا ہے کہ فوج کو ڈسپلن میں رکھا جا سکے، جسٹس جمال
-
ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے غلط استعمال کا کیس: سابق وزیراعظم پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے تاریخ مقرر
جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر کیخلاف ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے غلط استعمال کے کیس کی سماعت کی
-
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا؛ عمر ایوب جے آئی ٹی میں پیش، علیمہ خان دوبارہ طلب
جے آئی ٹی کے پاس کیس کے حوالے سے مستند شواہد موجود ہیں، ذرائع
-
مونو کلونل اینٹی باڈیز اور ہماری شراکت داری
مونو کلونل اینٹی باڈیز اکیسویں صدی کی ادویاتی دنیا میں مجموعی قدر و قیمت کے لحاظ سے سب سے آگے ہیں
-
پاکستان، امریکا کے درمیان دفاع و سیکورٹی تعاون کی بہت اہمیت ہے، رکن امریکی ایوان نمائندگان
امریکی ایوان نمائندگان میں ری پبلکن پارٹی کے رہنما جنرل جیک برگمین نے پاکستانی امریکن ریپبلکن کلب سے ملاقات کی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب، اہم فیصلوں کی منظوری کا امکان
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے ریٹس میں کمی کا معاملہ ایجنڈے میں شامل نہیں، ذرائع
-
سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کل تک ملتوی
کمپنیز کے وکیل مخدوم علی خان نے دلائل دیے
-
چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی پر شکریہ، مگر جےشاہ کا پاکستان کا نام لینے سے گریز
ناقدین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آئی سی سی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
جعفر ایکسپریس کے معاملے پر پی ٹی آئی نے پروپیگنڈا کیا، وہ انتہائی شرمناک ہے، خواجہ آصف
جسطرح افواج نے دہشت گردوں سے نمٹا، وہ دہشت گردی کی جنگ میں سنگ میل ہے، وزیر دفاع کا قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب
-
آئی ایم ایف نے ایف بی آر کی کارکردگی پر سوال اٹھا دیے، ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کا دعویٰ مسترد
رائٹ سائزنگ منصوبے کے تحت گریڈ 17 سے 22 تک 700 اور نچلے درجے کی ہزاروں اسامیاں ختم ہونے کا امکان