ہنگو پولیس گاڑی پرنامعلوم افراد کی فائرنگ

پولیس نےعلاقے کوگھیرے میں لے کرحملہ آوروں کی تلاش شروع کردی ہے۔


ویب ڈیسک August 23, 2012
پولیس نےعلاقے کوگھیرے میں لے کرحملہ آوروں کی تلاش شروع کردی ہے، فوٹو : اے ایف پی فائل

کوٹکی میں پولیس گاڑی پرنامعلوم افراد کی فائرنگ ، تین اہلکار جاں بحق ہوگئے، خبر ایکسپریس نیوز

کوٹکی کےعلاقے میں پولیس اہلکارگشت پرتھے کہ مسلح افراد نےاچانک گاڑی پرفائرنگ کردی ۔

فائرنگ سے ڈرائیورحوالدار جہانزیب، ہیڈ کانسٹیبل ایکس سروس مین مظہرشاہ اورسپاہی طاہرموقع پرشہید ہوگئے۔

فائرنگ سے گاڑی کوبھی شدید نقصان پہنچا، پولیس نےعلاقے کوگھیرے میں لے کرحملہ آوروں کی تلاش شروع کردی ہے۔

اے ایف پی کے مطابق پاکستان کا کہنا ہے کہ 3،000 سے زیادہ فوجیوں سمیت 35،000 پاکستانیوں کو 9/11 اور ہمسایہ ملک افغانستان پر حملے کے بعد سے دہشت گردی کے نتیجے میں ہلاک کیا گیا ہے.

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں