سندھ کے عوام کو پیپلز پارٹی کو ووٹ دینے کی سزا دی جا رہی ہے وزیراعلیٰ سندھ

وفاق سے سندھ کے حقوق لڑ کر نہیں پر مذاکرات کے ذریعے لیں گے، مراد علی شاہ


ویب ڈیسک February 01, 2019
وفاق سے سندھ کے حقوق لڑ کر نہیں پر مذاکرات کے ذریعے لیں گے، مراد علی شاہ فوٹو : فائل

DHULUIYAH, IRAQ: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ کے عوام کو پیپلز پارٹی کو ووٹ دینے کی سزا دی جا رہی ہے۔

لاڑکانہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ وفاق سے سندھ کے حقوق لڑ کر نہیں پر مذاکرات کے ذریعے لیں گے، سندھ کے عوام کو پیپلز پارٹی کو ووٹ دینے کی سزا دی جا رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سیپکو کی سندھ کے عوام سے زیادتیاں بڑھ گئی ہیں، سندھ میں واٹر سپلائی کی اسکیموں کو واٹر کمیشن دیکھ رہا ہے، جس وجہ سے مسائل حل نہیں کروا پائے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں