عائلہ ملک کی ڈگری جعلی ہے چیئر مین راولپنڈی تعلیمی بورڈ

اپنے کاغذات نامزدگی کے ساتھ عائلہ ملک نے ایجوکیشن بورڈراولپنڈی کی ایف اے کی جوسند لگائی ہے وہ جعلی ہے۔

اپنے کاغذات نامزدگی کے ساتھ عائلہ ملک نے ایجوکیشن بورڈراولپنڈی کی ایف اے کی جوسند لگائی ہے وہ جعلی ہے۔ فوٹو : فائل

VALENCIA:
انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ راولپنڈی کے چیئرمین ڈاکٹر محمداشرف نے ایکسپریس کو بتایاہے کہ تحریک انصاف کی امیدوارعائلہ ملک نے راولپنڈی بورڈسے کبھی امتحان نہیں دیا، انھوں نے میٹرک فیڈرل بورڈسے کیاتھا۔


اپنے کاغذات نامزدگی کے ساتھ عائلہ ملک نے ایجوکیشن بورڈراولپنڈی کی ایف اے کی جوسند لگائی ہے وہ جعلی ہے۔ ہم نے ریٹرننگ آفیسرکو اس کے جعلی ہونے کی بابت رپورٹ پیش کردی ہے۔
Load Next Story