کراچی صفورا گوٹھ کے قریب دھماکا سناگیا

دھماکے سے نقصان کا خطرہ ظاہر کیا جارہا ہے۔


ویب ڈیسک August 23, 2012
کراچی میں صفورا گوٹھ کے قریب دھماکھ۔ فوٹو: فائل

کراچی کے علاقے صفورا گوٹھ کے قریب دھماکاسناگیا،ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

پولیس حکام کے مطابق ابھی دھماکے کی نوعیت کے متعلق معلومات حاصل کی جارہی ہیں۔

ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے ایکسپریس نیوز کو بتایا کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی ٹیم جائے وقوعھ کے لیے روانہ کردی گئی تھی۔

عید کے دوسرے دن بھی کراچی چڑیاگھر میں بم کی اطلاع پرچڑیا گھرمیں موجود لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں