
وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے دبئی کی کمپنی کے ساتھ معاہدے پر دستخط کر دیے، ہفتے کے روز وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں پاکستانی سرمایہ کاروں کو خوشخبری دیتے ہوئے کہا ہے کہ دبئی میں موجود اور نئے پاکستانی سرمایہ کار جنھوں نے کسی بھی وجہ سے اپنا کاروبار بند کر دیا تھا یا وہ نیا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں ان کیلیے دبئی کی ایک کمپنی کے ساتھ معاہدے طے پا گیا ہے معاہدے کے تحت کمپنی پاکستانی سرمایہ کاروں کو 3 ماہ کیلیے دفتر کی مفت سہولت فراہم کرے گی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔