پرعزم کشمیری اپنا حق لینے میں کامیاب ہوں گے ترجمان پاک فوج

مسئلہ کشمیر 1948 سے اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر حل کا منتظر ہے، میجر جنرل آصف غفور

مسئلہ کشمیر 1948 سے یو این ایجنڈے پر حل کا منتظر ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر۔ فوٹو: فائل

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پرعزم کشمیری اپنا حق لینے میں کامیاب ہوں گے۔

یوم یکجہتی کشمیر پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ مسئلہ کشمیر 1948 سے اقوام متحدہ ایجنڈے پر حل کا منتظر ہے، دہائیوں سے قابض فوج تحریک آزادی کچلنے میں ناکام ہے، انشااللہ پرعزم کشمیری اپنا حق لینے میں کامیاب ہوں گے۔




 
Load Next Story