نواز شریف چاہتے ہیں کہ انہیں جیل واپس بھیجا جائے مریم نواز

اللہ تعالی نواز شریف کو صحت دے، مریم نواز


ویب ڈیسک February 05, 2019
نواز شریف سروسز اسپتال میں گزشتہ 4 روز سے زیر علاج ہیں فوٹو: فائل

مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف چاہتے ہیں کہ انہیں جیل واپس بھیجا جائے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی عیادت کےلیے ان کی صاحبزادی مریم نواز سروسز اسپتال لاہور پہنچیں، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی نواز شریف کو صحت دے، وہ چاہتے ہیں کہ انہیں جیل واپس بھیجا جائے۔



واضح رہے کہ نواز شریف سروسز اسپتال میں گزشتہ 4 روز سے زیر علاج ہیں۔ گزشتہ روز ان کے دل کے ٹروپ آئی ٹیسٹ کی رپورٹ آئی تھی، جس کے مطابق انہیں حالیہ دنوں میں دل کا دورہ نہیں پڑا۔ ان کا مکمل بلڈ ٹیسٹ نارمل ہے تاہم ان کا یورک ایسڈ ٹیسٹ بارڈر لائن پر ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |