ایک ساتھ میچ میں شرکت پانڈیا برادرز تیسری بھارتی جوڑی بن گئے

اس سے قبل بھارت کیلیے مہندر اور سریندر امرناتھ اور جبکہ عرفان اور یوسف پٹھان ایک ساتھ انٹرنیشنل میچ کھیل چکے ہیں۔

عرفان اور یوسف پٹھان ایک ساتھ انٹرنیشنل میچ کھیل چکے ہیں۔

لاہور:
پانڈیا برادرزایک ساتھ میچ میں شرکت کرنے والے تیسری بھارتی جوڑی بن گئے۔


بھارتی کھلاڑی ہردیک اور کرنال نے گزشتہ روز پہلی بار ایک ساتھ انٹرنیشنل مقابلے میں شرکت کی، دونوں اس سے قبل آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کی جانب سے ایک ساتھ کئی میچز میں حصہ لے چکے تھے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھارت کیلیے مہندر اور سریندر امرناتھ اور جبکہ عرفان اور یوسف پٹھان ایک ساتھ انٹرنیشنل میچ کھیل چکے ہیں۔
Load Next Story