نرگس فخری فلم ’’پھٹا پوسٹرنکلا ہیرو‘‘ میں شاہد كپور كے ساتھ آئٹم سونگ كریں گی

فلم میں شاہد کپور کے ساتھ الیانا ڈی کروز ہیروئن کا کردار ادا کر رہی ہیں جبکہ فلم کو راج کمار سنتوشی نے ڈائریکٹ کیا ہے


APP July 25, 2013
فلم ’’پھٹا پوسٹرنکلا ہیرو‘‘ کو ستمبر میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا فوٹو: فائل

فلم ''راک اسٹار'' میں اداکاری کے جلوے دکھانے والی نرگس فخری اب شاہد کپور کے ساتھ آئٹم سونگ میں نظر آئیں گی۔

نرگس فخری فلم ''پھٹا پوسٹر نكلا ہیرو'' میں شاہد كپور كے ساتھ آئٹم سونگ كریں گی، راج کمار سنتوشی کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم میں شاہد کے ساتھ الیانا ڈی كروز ہیروئن کا کردار ادا کر رہی ہیں جبکہ فلم کو ستمبرمیں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں