حکومت اپنی ذمے داری پوری کرنے میں ناکام ہوگئی ہے الطاف شکور
شر پسند عناصر کے آگے مجبور حکمران کبھی فون سروس بند کرتے ہیں تو...
KARACHI:
پاسبان پاکستان کے صدر الطاف شکور نے حکومتی اقدامات کی وجہ سے عید پر عوام کو ہونے والی دشوار یوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے اپنی نااہلی اور ناکامی چھپانے کے لیے امن و امان کے نام پر عید الفطر جیسے تہوار پرمختلف پابندیاں لگا کرعوام سے عید کی خوشیاں بھی چھین لیں۔
شر پسند عناصر کے آگے مجبور حکمران کبھی فون سروس بند کرتے ہیں تو کبھی ڈبل سواری پر پابندی لگا کر عوام کو گھروں میں محصور کردیتے ہیں، وہ سہراب گوٹھ الآصف اسکوائر پر پاسبان ورکرز ذمے داران اور دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے پاسبان ورکرز و تاجر برادری کے اہلخانہ سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کررہے تھے۔