
این این آئی کے مطابق برطانیہ کے دورے سے واپسی پر اسلام آ باد ایئرپورٹ پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے سکھر میں دہشت گردی کے واقعے پر گہرے افسوس کا اظہارکیا اور کہا کہ امن و امان کیلیے بند کمرے میں اجلاس ضروری ہے تمام معاہدے سامنے آنے چاہئیں تاکہ قومی سیکیورٹی پالیسی ترتیب دی جاسکے۔ انھوں نے کہاکہ ایم کیو ایم نے دعویٰ کیا ہے کیس لڑیں گے، آن لائن کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان8جولائی کو ڈھائی ہفتے کے دورے پر برطانیہ روانہ ہوئے تھے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔