سنجے دت جیل میں شاعر بن گئے اہلیہ کی سالگرہ پر نظم لکھ ڈالی

سنجوبابا نے اپنی اہلیہ مانیتادت کے نام نہ صرف رومانٹک خط بھیجابلکہ ان کی سالگرہ پراپنی لکھی ہوئی نظم بھی بھجوائی۔


News Agencies July 26, 2013
سنجوبابا نے اپنی اہلیہ مانیتادت کے نام نہ صرف رومانٹک خط بھیجابلکہ ان کی سالگرہ پراپنی لکھی ہوئی نظم بھی بھجوائی۔ فوٹو: فائل

سنجوباباجیل جاکر شاعربن گئے،بالی ووڈہیرو نے اپنی اہلیہ کی سالگرہ پرنظم لکھ ڈالی۔

مانیتادت کو گلاب کاپھول بھی بھجوایا۔ بیوی بچوں سے دورسنجے دت ایک بارپھر جذباتی ہورہے ہیں۔ 22جولائی کو سنجوبابا نے اپنی اہلیہ مانیتادت کے نام نہ صرف رومانٹک خط بھیجابلکہ ان کی سالگرہ پراپنی لکھی ہوئی پیاربھری نظم بھی بھجوائی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کچھ روزقبل سنجے دت کی طبیعت ناساز ہوگئی تھی جس کے بعدانھیںاسپتال بھی لے جایاگیا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔